Tuesday, 26 February 2013

نكاح vs عشق

اسلام نكاح سے پہلے عشق كى اس لئيے مذمت كرتا ہے تا كہ انسان اپنى سارى محبتيں اس كے لئيے بچا كر ركهے جو ان كا اصل حقدار ہے. شادى سے پہلے كى محبت ايسے ہے جيسے افطارى سے پہلے كوئى افطار كر لے. افطار كا مزه بهى نہ رہا، گناه كا مرتكب بهى ہوا، كفاره كا خرچہ بهى اور سزا كا دهڑكا بهى رہا. مسلمان ہونے كے ناطے ہميں ايسے مسائل كو سمجهنے كى اشد ضرورت ہے اور خاص طور پر آج كى ممى ڈيڈى نسل كو جو خود كو ويل ايجوكيٹڈ سمجهتى ہے.

No comments:

Post a Comment